غازہ بندی
معنی
١ - غازہ لگانے کا عمل، سرخی پوڈر لگانا، بناؤ سنگھار۔ "چہروں پر جو پہلے جھریوں کا مجموعہ تھے . یک بیک صحت کی سرخی غازہ بندی کرنے لگی۔" ( ١٩٣٥ء، معاشرت، ٨ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'غازہ' کے بعد فارسی 'بستن' مصدر سے صیغہ امر 'بند' بطور لاحقہ فاعلی کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٣٥ء کو "معاشرت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - غازہ لگانے کا عمل، سرخی پوڈر لگانا، بناؤ سنگھار۔ "چہروں پر جو پہلے جھریوں کا مجموعہ تھے . یک بیک صحت کی سرخی غازہ بندی کرنے لگی۔" ( ١٩٣٥ء، معاشرت، ٨ )